• منہاس پائپ کی طرف سے منڈی بہاؤالدین میں ایک کامیاب ٹیکنیکل ٹ... (2014-09-26) (مزید پڑھیں)
  • ایشیا پیسیفک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اچیومنٹ... (2014-09-25) (مزید پڑھیں)
  • منہاس ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام منڈی بہاؤالدین میں... (2014-09-24) (مزید پڑھیں)
  • مسٹر خلیق احمد منہاس کی پاکستان واپسی... (2014-09-22) (مزید پڑھیں)
  • خلیق احمد منہاس کی طرف سے پیغام... (2014-09-19) (مزید پڑھیں)
  • کنزیومر چوائس ایوارڈ 9... (2014-08-27) (مزید پڑھیں)
  • منہاس پلمبر ٹریننگ پروگرام. گوجرانوالہ... (2014-06-26) (مزید پڑھیں)
  • کراچی میں منعقد پلمبر ڈیمانسٹریشن... (2014-06-20) (مزید پڑھیں)
  • کراچی ڈیمونتراٹیوں می کامیابی... (2014-06-19) (مزید پڑھیں)
  • مسٹر ماریو اور مسٹر عمر کا دورہ منہاس پائپ... (2014-05-21) (مزید پڑھیں)
  • آج مسٹر ماریو اور مسٹر عمر کا دورہ منہاس پائپ متوقع ہے... (2014-05-20) (مزید پڑھیں)
  • نمائش 2014... (2014-05-16) (مزید پڑھیں)
  • نقد ادائیگی پر 2 فیصد نقد بونس (2014-05-01)... (2014-05-01) (مزید پڑھیں)
  • کامیاب کاروباری ٹور... (2014-04-28) (مزید پڑھیں)
  • منہاس پائپ نے منہاس ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام لانچ کر دیا... (2014-04-23) (مزید پڑھیں)
  • سی ای او منہاس پائپ ڈائریکٹر منہاس پائپ اور خصوصی مشیر منہاس ... (2014-04-21) (مزید پڑھیں)
  • چیئرمین منہاس گروپ اپنی ٹیم کے ساتھ... (2014-04-14) (مزید پڑھیں)
  • منہاس پی پی آر سی پائپ پلانٹ کا افتتاح... (2014-04-12) (مزید پڑھیں)
  • طارق محمود منہاس، ڈائریکٹر منہاس پائپ سپیکر پنجاب اسمبلی را... (2014-04-09) (مزید پڑھیں)
  • کانفرنس HVACR 21st ایکسپو سینٹر میں... (2014-04-03) (مزید پڑھیں)
  • سی ایس آر گولڈ میڈل بونس... (2014-04-01) (مزید پڑھیں)
  • پلمبر ٹریننگ پروگرام... (2014-03-21) (مزید پڑھیں)
  • گجرات سالانہ نمائش 2014... (2014-03-17) (مزید پڑھیں)
  • منہاس پائپ نے ایکسپو سینٹر، لاہور میں منعقد نمائش اور کانفرن... (2014-02-25) (مزید پڑھیں)
  • 37th FPCCIکارپوریٹ سماجی ذمہ داری ایکسپورٹ برانڈ گولڈ میڈل ایوا... (2014-02-08) (مزید پڑھیں)
  • ہماری ٹیم کے ساتھ جشن... (2014-01-20) (مزید پڑھیں)
  • 07-01-2014 . سی ای او خلیق احمد منہاس نے گورنر پنجاب چوہدری سرورکے... (2014-01-07) (مزید پڑھیں)
  • (پلمبر ٹریننگ پروگرام (2014-01-04... (2014-01-04) (مزید پڑھیں)
  • بیورو ویریٹس کی طرف سے آئی ایس او 9001:2008... (2013-12-14) (مزید پڑھیں)
  • جی سی فیصل آباد میں نمائش... (2013-12-11) (مزید پڑھیں)
  • منہاس پائپ اور روزنامہ ایکسپریس نیوز کے تعاون سے (2013-11-30)کو چ... (2013-11-30) (مزید پڑھیں)
  • فیصل آباد میں پلمبر کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے۔... (2013-11-23) (مزید پڑھیں)
  • منہاس پائپ کی نئی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی۔... (2013-11-21) (مزید پڑھیں)
  • یو ای ٹی پولیمر لیب میں منہاس پائپ کا دورہ... (2013-11-06) (مزید پڑھیں)
  • سی ای او خلیق احمد منہاس نے چین میں گآنگڈونگ لیانذو مشینری م... (2013-11-02) (مزید پڑھیں)
  • مسٹر ایرک زاؤ نے منہاس پائپ کا کاروباری دورہ کیا۔... (2013-09-07) (مزید پڑھیں)

منہاس پائپ میں خوش آمدید

Minhaspipes Brand of the year Award

پاکستان میں پہلی مرتبہ سال 2001 میں منہاس گروپ نے پی پی آر سی پائپ اور فٹنگ کو متعارف کرایا- اگرچہ یہ ایک مشکل ہدف تھا لیکن ہمارے قابل قدر کاروباری اتحادیوں کی مسلسل جدوجہد، پرعزم لگن، انتھک کاوشوں اور پرخلوص تعاون سے منہاس ایک ممتازمینوفیکچررکی حیثیت سے نمایاں ہوا۔ یہ زمین کے نیچے گرم اور ٹھنڈے پانی کی ترسیل کے لئے ایک مؤثر نظام فراہم کرتا ہے

منہاس پی پی آر سی پلمبنگ کا نظام زیر زمین گرم اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی کے نظام کے لئے ایک بہترین حل ہے۔ منہاس پی پی آر سی پائپ اور فٹنگ کی طرف سے استعمال کیا جانے والا امپورٹڈ میٹیریل اکثر کیمیکل کے ساتھ غیر رد عمل ہے اس وجہ سے یہ نظام مخصوص کیمیکل اور گیسوں کی فراہمی کے لئےمفید ہے

منہاس پلمبنگ سسٹم اپنے کثیر استعمال کی صلاحیت اور فوائد کے باعث تیزی سے قبول کیا گیا ہے۔ اس کی ہموار زنگ سے محفوظ اندرونی سطح بیرونی ذرات کو اندر آنے سے روکتی ہے۔ اور اس طرح پانی کی فراہمی کا معیار اور مقداریکساں رہتا ہے.

منہاس پی پی آر سی کا سٹینلیس براس بش ان کو سی پی اور جی آر فٹنگ کےساتھ ہم آہنگ بناتا ہے۔ پی پی آر سی کا ہائی مولیکیولر وزن دھاتی پائپ اور فٹنگ کے مقابلے میں اسے انتہائی مدافعتی اور بہترین انرجی سیور بناتا ہے۔ پی پی آر سی پلمبنگ سسٹم کا ایک اور قابل ذکر فائدہ اس کے جوڑ ہیں جو کسی بھی اضافی جوڑ کے بغیر فیوژن مشین سے ایک دوسرے کے ساتھ یکجاں ہو جاتے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول پروڈکٹس